: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی، 19 اکتوبر (یواین آئی) عراق کے موصل شہر میں آج تیسرے دن بھی لڑائی
جاری ہے اور عراق کی فوج، كرد پیشمرگہ اور اس کے حامی جنگجوؤں نے داعش کے
خلاف پیش قدمی کی ہے لیکن شدت پسندوں کے دھماکہ خیز مواد
اور بموں کے خطرے
کی وجہ سے ان کے آگے بڑھنے کی رفتار سست ہے۔ عراقی كمانڈرو نے بتایا کہ موصل میں داعش کے خلاف ان کی فوج اور اس کے حامیوں کی طرف سے شروع کی گئی جنگ میں سبقت ملی ہے۔ دونوں مورچو ں پر گولہ باری جاری ہے